Expose Videos

Religious Organization

اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے ایمان و عقیدہ کے تحفظ کے لئے
ہمارا پیج ضرور لائک کریں
لازمی سبسکرائب "youtube"
www.youtube.com/expose4


ایکسپوز کا مقصد پہلے دن سے ہی باطل کی طرف سےعوام میں مکروفریب اور دجل سے کام لیکر پھیلائے گئے شکوک و شبہات اور منفی پروپگینڈوں کو ناکام بنانا تھا جو ایکسپوز اب تک کرتا چلا آرہا ہے اور انشاء اللہ مدد خدا رہی تو مستقبل میں بھی باطل فتنوں کے خلاف برسرپیکار رہے گا۔
ایکسپوز کا ساتھ دینے والے تمام حضرات جنھوں نے باطل کو منہ چھپانے پر کئی مرتبہ مجبور کیا،
چاہے وہ ایکسپوز کی آواز بنے ہوں یا اسکو پھیلانے کا ذریعہ، ان سب کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہے...
ایکسپوز کا مشن ابھی ختم نہیں ہوا...
نہ ہی ایکسپوز اس بات کا قائل ہے کہ ماضی کی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہوئے مستقبل کو چھوڑ بیٹھے،
ابھی تو بہت کچھ کرنا ہے...
اے فرقہ پرست نام نہاد عاشقوں...!
ایکسپوز تمھیں اسی طرح بے نقاب کرتا رہے گا

7:34
تحریک لبیک کی چئیرمینی حاصل کرنے کے لیے خادم حسین رضوی اور آصف جلالی کے درمیان جنگ ان دونوں دین فروش ملاووں نے سیاسی چئیرمینی حاصل کرنے کے لیے ختمِ نبوت جیسے حساس معاملے کو آڑ بناکر کئی لوگ مروادیے سنیں... آصف جلالی کا بہت اہم پریس کانفرنس خادم حسین رضوی کی زبردست چھترول خادم حسین رضوی لبیک کا چیرمین نہیں ہے اسکو صرف چار مریدوں نے پکڑ کر تحریک لبیک کا چیرمین بناڈالا... آصف جلالی کا سوال زاھد حامد کے خلاف یہ لوگ فتوی کیوں نہیں دیں گے؟ اگر وہ قادیانی نہیں اس سازش میں شریک نہیں تو اسکے خلاف دھرنا کیوں؟ اگر تفتیش میں زاھد حامد کا نام آگیا تو یہ لوگ کیا کریں گے؟ ان لوگوں نے معاہدے پر شہیدوں کا نام کیا لفظ شہید بھی نہیں لکھا... وہ لوگ قریب قریب آجائیں جو دھرنا شروع ہوتے ہی تبلیغی جماعت اور مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف زہر اگل رہے تھے وہ لوگ قوم کو بتائیں کہ اس تحریک کا اصلی چیرمین کون ہے؟ پہلے ختم نبوت کے معاملے میں خود میں اتحاد کرلو پھر دوسروں پر قادیانی ایجنٹ ہونے کا فتوی لگانا مسلمانوں ان دین فروش علما سے اپنے آپکو بچالو یہ خود ایک نہیں نہ انکے مشن مشکوک یہ مزار کے چندہ کھانے والےیہ تم لوگوں کو گمراہی کے راستے پر چلانا چاہتے ہیں اس ویڈیو کو وائرل اور ٹیگ کرنا آپکی زمہ داری ہے YouTube Link https://youtu.be/GAAutdE7kFo
12 days ago
0:22
*موجودہ دھرنےپرایک نظر* محمد رضوان عزیز دیوبندی اپنی سنجیدگی کے باعث اہم عنوانات اور حساس ایشوز پر سنجیدگی سے عمل پیراھوتےہیں موجودہ تحریک کی دبے لفظوں میں حمایت بھی محض حالات کے پیش نظریے ورنہ یہاں تک تحریکوں کے عروج و زوال کو میں نے پڑھا ھےیازمانےکی کروٹوں اور قائدانہ سلوٹوں کودیکھاھے اس تحریک لبیک یا رسول اللہ والوں سےزیادہ بےسمجھ تحریک نہیں دیکھی جس کی میری نظر میں چندوجوھات ہیں واللہ اعلم میں کس حد تک درست سمجھاھوں 1۔تحریک ختم نبوت کبھی بھی متشدادنہ سوچ کی حامل نہیں رہی اور کبھی بھی ایسا قدم نہیں اٹھایا جس سے قانون شکنی کامسئلہ ھو بلکہ ھمیشیہ قانون کےاندررہتےہوئےجدوجھد کی ھے عالمی برادری کے دباو کے باوجود حکومت کو اس تحریک کودبانےیادیوارسےلگانےکاجواز نھیں مل رھا تھا خادم رضوی صاحب کی متشدد طبعیت نے اس موضوع کو بینڈ کرنےکاجوازفراہم کردیا 2۔مشترکہ کازکو جس پر تمام مکاتب فکرھمیشہ متفق رہے اسے فرقوں کی ذاتی کاوشوں میں بانٹ دیا اور دھرنے کےدوران قادیانیت کودیوبندیت کی پیداوار قرار دے کر نئ جنگ کی صف بندی کی گئ ھے 3۔ھرفیصلہ کن موڑ پر آکرغداری کرنا اس طبقے کی سابقہ تاریخ ھے مولناکوثرنیازی کا ختم نبوت کی تحریک سے دھوکہ ۔اور ابولحسنات نوری کی شاہ جی سے 53 کی تحریک میں بےوفائی یہ وہ سلگتےزخم ہیں جو خادم رضوی پراعتمادکرنےسے مانع ہیں 4۔دیوبندی طبقہ کی وسعت ظرفی دیکھئے کہ جب ختم نبوت کے مبارک عنوان پر علمی کام کوجمع کیا تو فرقہ کی بجائے امت کوسامنےرکھتےھوئے بریلوی اوراہل حدیث طبقہ کاعلمی کام بھی احتساب قادیانیت کی 60 جلدوں میں محفوظ کردیا جبکہ اس کے برعکس تاریخ اہل حدیث کے لکھاری ڈاکٹربھاوالدین نے جب تحریک ختم نبوت اور علماء اہل حدیث لکھنی شروع کی تو مقدمہ ہی میں سب دیوبندیوں کو تحریک کاغدار ثابت کرنے کیلیے زور قلم صرف کردیا اور یہی کام جب سیال شریف والوں نےکیاتوقبل از تکمیل ہی اللہ نےاسےضائع کروادیا۔لہذا جوسب کوساتھ رکھنے کی ھمت نہ رکھتاھواسے سب والاکام بھی اکیلے اپنے ذمے نہیں لینا چاھیے 5۔دھرنا عوامی مقام پردےکرعوام کو تین ھفتےعذاب میں مبتلاءرکھاگیاھے جس سے عوام کے دلوں میں ختم نبوت کےخدام سے نفرت پیداھوئ ھے 6۔اچانک سامنےآکرچھاجانےوالوں کی آواز پر لبیک کہنا ذہنی بچپنے کی علامت ھے ان لوگوں کے بکنے میں دیرنھیں لگے گی ھماری تھوڑی سی بھی شرکت سارےفسادات کابھانڈا ھمارےسرپھوڑدےگی اور یہ آرام سے یہ کہہ کر نکل جائیں گے کہ ھم توپرامن احتجاج کررہے تھے یہ سپاہ صحابہ والوں نےآکر تشدد کا راستہ اپنالیاھے اور ھیں پٹوادیاھے اور یادرکھناان کی بات مان لی جائےگی اورفردجرم آپ پرعائدھوگی 7۔ سانحہ دوالمیال شاید آپ کے علم میں ھو 12ربیع الاول کے جلوس نےمرزائیوں کی مسجدپرحملہ کیا حملہ سے پہلے عالمی مجلس کےاکابرکواعتمادمیں لینے کی کوشش کی مگر مولنا اللہ وسایا صاحب نے سختی سے منع کیا مگر یہ باز نہ آئے آج تک وہ سب حملہ آورجیلوں میں ہیں کوئ بریلوی ان کے پیچھے نہیں گیا مجلس نے بس ایک دفعہ نقدی تعاون کیا اور اس سے آگے یہ بھی نہ جاسکے لیکن وہاں جاو توپہلاسوال یہ ھوتاھے کہ مجلس نے ھمارے بچےچھڑوانےکیلیے کیا کیا ؟سوال یہ ھے کہ بچےمجلس کےکھنےپران کے گھروں میں گھسے تھے 8۔پوری دنیامیں رضوی صاحب نے ختم نبوت کی تحریک کوایک شرپسندتحریک باورکروادیاھے اب دوسرے ملکوں میں ختم نبوت کاکام متاثرھوگا۔ 9۔یہ فتنوں کا زمانہ ہے اس لیے ایسے دور کے بارےمیں شریعت جس حکمت و بصیرت اختیارکرنےکاحکم دیتی ھے اس میں ایک تلوارتوڑنابھی ھے یعنی تشدد سے حتی الوسع دور رھنا 10۔جوبزرگ ایک صدی سے اس محاذ پر ہیں وہ میدان جنگ کی اونچ نیچ اور دشمن کی چالوں سے خوب آگاہ ہیں ان پراعتماد کرنا چاھیے نہ کہ حالات کےدھارےمیں بہہ کرنا لوگوں کوکٹہرےمیں کھڑاکرلیں جن کی زندگیاں جوانی سے بڑھاپے تک اسی دراقدس کی چوکیداری میں خرچ ھوگئین۔ھذاماعندی وعنداللہ خیر۔محمد رضوان عزیز۔
14 days ago